پوسٹ ماسٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ڈاک خانے کا افسر۔ "ان دنوں وہ سلیکشن گریڈ کا پوسٹ ماسٹر تھا۔" ( ١٩٤٢ء، گرہن، ٦٩ )
اشتقاق
انگریزی میں اسم 'Post' کے ساتھ اسم 'Master' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو "نادراتِ غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ڈاک خانے کا افسر۔ "ان دنوں وہ سلیکشن گریڈ کا پوسٹ ماسٹر تھا۔" ( ١٩٤٢ء، گرہن، ٦٩ )
جنس: مذکر